127

لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ، تر بیلا بجلی گھر کے11یونٹ بند

Spread the love

تر بیلا بجلی گھر کے11یونٹ بند ہو گئے ہیںتر بیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 3478میگا واٹ ہے جو کم ہو کرصرف 391میگا واٹ رہ گئی تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیںخطرناک حدتک کمی آگئی ہے بجلی کی پیدوار بھی کم ہو گئی لوڈ شیڈنگ میں اضانے کا خدشہ تربیلاجھیل میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث گنجائش 153فٹ تک کم ہو گئی ہے جھیل میں پانی کی سطح1397.96 فٹ ہو گئی ہے تر بیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق تربیلا جھیل میں پانی کی سطح میںبتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے تر بیلا جھیل میں قابل استعمال آبی زخیرہ ڈیڈ لیول سے صرف2 1فٹ پر رہ گیاپانی کی کمی سے بجلی کی پیداوار میں بھی کمی کا سامناہے، تربیلا جھیل میںپانی کی سطح کم ہو کر1397.96 فٹ تک گر گئی ہے جھیل میں پانی کی آمد 1397.96کیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ21100کیوسک پانی خارج کیا گیا مذکورہ اخراج سے تربیلا بجلی کے 14 میں سے 6 برقی یونٹس نے 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم 325 میگا واٹ اور زیادہ سے زیادہ 799 میگاواٹ بجلی پیدا کی جبکہ 11پیداواری یونٹ بند پڑے ہیںتر بیلا جھیل میں پانی زخیرہ کر نے کی گنجائش 1550فٹ ہے تر بیلا جھیل میںپانی کی سطح تیزی سے کم ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے ۔