151

انقلاب اسلامی ایران اور خواتین

Spread the love

اسلامی جمہوریہ ایران آج انقلاب کی چالیسیوں سالگرہ منا رہا ہے، اس سلسلے میں جہاں ایران میں خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں وہیں وطن عزیز میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے،مرکزی تقریب ایرانی سفارتخانہ کے زیر اہتمام وفاقی دارالحکومت میں ہوگی جبکہ لاہور، کراچی ،کوئٹہ پشاور اور دیگر شہروں میں بھی مختلف نوعیت کی تقریبات منعقد کی جائیں گی ،

یوں تو سنہ 1979 کا اسلامی انقلاب ایران میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں لے کر آیا، اسی ضمن میں ایرانی خواتین کی زندگیوں میں یہ انقلاب کیا تبدیلیاں لایا .

آیئے دیکھتیے ہیں

)(بشکریہ بی بی سی اردو)(

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply