312

ترک کا صفحہ ہستی سے مٹتا قدیم شہر

Spread the love

مشرقی ترکی کا قدیم شہر حسان کیف جلد ہی صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔ اس کے وجہ ترکی کے جانب سے یہاں تعمیر کیے جانے والا ہائیڈرو الیکٹرک ڈیم ہے جس سے اس قدیم شہر کا 90 فیصد حصہ اس کی مصنوعی جھیل کے پانی میں ڈوب جائے گا۔

ترک حکومت کے مطابق بجلی بنانے اور کھیتوں کی آبپاشی کے لیے ڈیم بنانا ضروری ہے۔ لیکن ناقدین اس کے سبب قدیم ورثے کے خاتمے اور ماحولیاتی نظام کو پہنچنے والے نقصان پر بحث کر رہے ہیں۔

اس بارے میں دیکھیے یہ خصوصی ویڈیو۔
)(بشکریہ بئ بی سی اردو)(