118

عالمی جریدے فارن پالیسی کی2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست میں وزیر اعظم عمران خان بھی شامل

Spread the love

معروف بین الاقوامی جریدے فارن پالیسی نے 2019 کے گلوبل تھنکرز کی فہرست جاری کردی ۔ پیر کو جاری کر دہ فہرست میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان بھی سوچ کے رہنمائوں اور عوامی دانشوروں کی عالمی فہرست میں شامل ہیں ۔فارن پالیسی میگزین کے مطابق سابق کرکٹر عمران خان کو وزارت عظمی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد انتہائی مشکلات کا مقابلہ کرنا ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کو مالی اور قرضوں کے بحران کا سامنا کرنا پڑا۔