34

فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ پنجاب کا وزیر اطلاعات مقرر کر دیا گیا

Spread the love

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں کے بعد سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا، فیاض

الحسن چوہان کو دوبارہ وزیر اطلاعات پنجاب بنا دیا گیا۔یاد رہے فیاض الحسن چوہان کو اس سال 5

مارچ کو ایک متنازعہ بیان پر وزیر اطلاعات کے منصب سے ہٹا دیا گیا تھا، انہیں 5 جولائی کو

دوبارہ وزیر بنا کر کالونیز کا چارج دیا گیا، فیاض الحسن چوہان کو کالونیز کی وزارت کے ساتھ

اطلاعات کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔