35

پولیس نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کو گرفتار کرلیا

Spread the love

لاہور(جتن آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے داماد

کیپٹن (ر) محمد صفدر کو حراست میں لے لیا گیا۔ن لیگ کے رہنما عطاء تارڑ نے

محمد صفدر کو حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کیپٹن

ریٹائرڈ صفدر کو پولیس نے راوی ٹول پلازا سے گرفتار کیا گیا، وہ بھیرہ سے

لاہور آ رہے تھے۔

مقدمہ 11 اکتوبر کے بعد درج کیا گیا، پولیس حکام

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز باتیں

کرنے پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا اور یہ مقدمہ

11 اکتوبر کے بعد درج کیا گیا۔ (مزید پڑھیں)