97

وزیر اعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ میں جلد ردوبدل کا فیصلہ

Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن سٹاف رپورٹر ) وفاقی کابینہ ردوبدل

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک مرتبہ پھر وفاقی کابینہ میں جلد ردو

بدل کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ، پیٹرولیم، صنعت

وپیداوار سمیت 9 وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہوسکتے ہیں جبکہ کچھ وزراء کو

ہٹایا بھی جاسکتا ہے، کابینہ میں ردوبدل کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کا بابراعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دورہ چین کے

بعد وفاقی کابینہ میں ردوبدل کیا جائے گا۔