Agent 909 sachey waqiat per mabni silsala 166

جے ٹی این آن لائن آپ سب کا بے حد مشکور اور خوشخبری

Spread the love

اسلام و علیکم ،،،،، محترم دوستو، جے ٹی این آن لائن آپ سب کا مشکور

یقیناََ آپکو ایجنٹ 909 کی نئی قسط کا شدت سے انتظار ہوگا، ہم آپ کے انتظار کی

انتہائی قدر کرتے ہیں اور خوشخبری دیتے ہیں کہ محترم ڈاکٹر آئی ایس کی والدہ

ماجدہ رب تعالیٰ کی کرم نوازی اور آپ سب دوستوں کی دعاؤں کی بدولت دل کے

کامیاب آپریشن کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو گئی ہیں-

آپ کی دل کی گہرائیوں سے نکلی دعائیں قبول ہوئیں اور ڈاکٹر آئی ایس کی والدہ

ماجدہ کی تکلیف دور ہو گئی، ڈاکٹر آئی ایس اور جرنل ٹیلی نیٹ ورک آن لائن کی

انتظامیہ آپ سب دوستوں کی اس ضمن میں بے حد مشکور ہے-

ڈاکٹر آئی ایس کی سچی کہانیوں پر مبنی ایجنٹ 909 کا منقطع سلسلہ دوبارہ سے

بحال کیا جارہا ہے اور ایجنٹ 909 کی 13 ویں قسط جمعرات 22 اگست 2019 کو

شائع کی جارہی ہے-

جرنل ٹیلی نیٹ ورک آن لائن انتظامیہ ایک مرتبہ پھر آپکا بے حد شکریہ ادا کرنے

سمیت انتظار جیسی کٹھن تکلیف سے گزرنے پر انتہائی معذرت خواہ ہے اور دعا

گو ہے مولائے کائنات آپ دوستوں سمیت تمام مومنین اور مسلمین کو ہمیشہ اپنی

حفظ و امان میں رکھے، سوائے اپنی محتاجی کے کسی بندے بشر کا محتاج نہ

کرے—– الہٰی آمین

جے ٹی این