62

یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا ملی نغمہ’’آزاد‘‘جاری

Spread the love

راولپنڈی (جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک) ملی نغمہ “آزاد”

وطن عزیز پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر پاک فضائیہ (ائیر فورس) نے نیا

ملی نغمہ “آزاد” جاری کردیا۔ یوم آزادی پر پاک فضائیہ کے نئے ملی نغمے “آزاد”

میں قوم کے عزم و حوصلے کو بہترین انداز میں خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

پڑھیں: پاکستان زندہ باد، آئی ایس پی آر کا “یوم پاکستان” کیلئے نغمہ جاری

ملی نغمے ’آزاد‘ کو ساحر علی بگا نے آواز دی ہے اور اس کی شاعری رضا

جعفری نے تحریر کی ہے۔ نغمے میں مادرِ وطن کی سالمیت کی حفاظت کیلئے

مسلح افواج کی قربانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ دوسری جانب پاک بحریہ کی

جانب سے بھی ملی نغمے ’ہم ایک ہیں‘ کا پرومو جاری کیا گیا ہے۔

ملی نغمہ “آزاد”