116

ڈاکٹررتھ فا نے بلا رنگ ونسل دکھی انسانیت کی خدمت کی، عثمان بزدار

Spread the love

لاہور(سٹاف رپورٹر ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر

رتھ فا کی ٹی بی اور جذام کے خاتمے کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈاکٹر رتھ فا کی

دوسری برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہپاکستان سے جذام کے

خاتمے کا سہرا ڈاکٹر رتھ فا کی کاوشوں کے سرہے۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ

ڈاکٹر رتھ فا نے بلا رنگ و نسل دکھی انسانیت کی خدمت کی، ڈاکٹر رتھ فا کی ٹی

بی اور جذام کے خاتمے کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔