64

فریال تالپورطبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی

زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد انہیں پولی

کلینک اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فریال تالپور کو معدے میں تکلیف کی وجہ سے

اسپتال لایا گیا جہاں انہیں آفیسر وارڈ میں رکھا گیا ہے اور ان کاعلاج جاری ہے۔

فریال تالپور قومی احتساب بیورو (نیب) کی حراست میں ہیں ۔