72

مکی آرتھر کو فارغ کرنے کا فیصلہ

Spread the love

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر سمیت قومی ٹیم کے

کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ھے۔ مکی آرتھر

سمیت کوچنگ سٹاف کے معاہدے 15 اگست کو ختم ھو رھے ہیں۔مکی آرتھر

سمیت بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور۔بولنگ کوچ اظہر محمود اور ٹرینر گرانٹ لوڈن کو

بھی مزید کسی قسم کی ذمہ داری نہی دی جا رھی۔یاد رھے کہ مکی آرتھر کی ہیڈ

کوچ کیلیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ سے بھی بات چیت چل رھی ھے۔