اسلام و علیکم ،،،،، محترم دوستو، اپیل برائے دعا صحتیابی
یقیناََ آپ کو آج ایجنٹ 909 کی نئی قسط کا انتظار ہوگا تاہم ہم معذرت خواہ ہیں کہ
آپ کو آئندہ چند روز تک انتظار کی مزید زحمت اٹھانا پڑے گی کیونکہ ہمارے
محترم ڈاکٹر آئی ایس صاحب کی والدہ ماجدہ دل کی تکلیف میں مبتلا ہو کر اس
وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ڈاکٹر صاحب اپنی ماں (جنت) کی خدمت میں
مصروف ہیں جس کی وجہ سے وہ آپ کیلئے اس ہفتے کی سچی کہانیوں کے
سلسلے کی تیرہویں قسط تحریر نہیں کرپائے-
آپ سب دوستو سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر آئی ایس صاحب کی والدہ ماجدہ کی جلد از
جلد صحت یابی کیلئے بارگاہ رب ذوالجلال میں دعا فرمائیں،
جرنل ٹیلی نیٹ ورک آن لائن انتظامیہ آپ کی بے حد مشکور ہوگی-
اپیل برائے دعا صحتیابی
ہماری دعا ہے مولائے کائنات تمام مسلمانوں اور مومنین کو اپنی حفظ و امان میں
رکھیں ….. الہٰی آمین