52

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 14 ارب 86 کروڑ ڈالر ہو گئے

Spread the love

اسلام آباد، کراچی (جے ٹی این آن لائن اکنامک رپورٹر)

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 86 کروڑ ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بنک کے

پاس 7 ارب 61 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بنکوں کے پاس 7 ارب 25 کروڑ ڈالر

موجود ہیں۔ اتوار کے روز سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 86 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں، سٹیٹ بنک

یہ بھی پڑھیں: معاشی مستقبل روشن، عوام اعتماد رکھیں، گورنر سٹیٹ بینک

کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 25

کروڑ ڈالر تھے-