103

دریائے جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری

Spread the love

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے دریائے

جہلم اور چناب میں اے کیٹیگری کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔فلڈ

فورکاسٹنگ ڈویڑن کی جانب سے وارننگ دی گئی ہے کہ دریائے جہلم میں منگلا

کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب آسکتا ہے جبکہ چناب میں 20 گھنٹوں

یہ بھی پڑھیں:آئندہ ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب کا خدشہ

کے دوران مرالہ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔فلڈ

فورکاسٹنگ ڈویڑن (ایف ایف سی ڈی) کے مطابق دریائے کابل اور سندھ میں

نوشہرہ اور تربیلا کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب کا امکان ہے۔