53

شمالی وزیرستان،چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ،4اہلکار شدید زخمی

Spread the love

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک )شمالی وزیرستان کی تحصیل بویہ میں آرمی چیک پوسٹ

کے قریب ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار سیکیورٹی

یہ بھی پرھیں:آپریشنز کے بعد میڈیا کی اہل شمالی وزیرستان سے پہلی ملاقات

اہلکار شدید زخمی ہو گئے جنہیں میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں میں دو

اہلکاروں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے زخمیوں میں نائیک فضل سبحان، سپاہی

داؤد،سپاہی ساجد اور سپاہی اشفاق شامل ہیں ،سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو

گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی۔