92

پاک بھارت فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’چل میرے پُت‘‘ کی ریلیز 26 جولائی کو

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز)

پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’’ چل میرے پُتر ‘‘ 26 جولائی

کو پاکستان میں ریلیز ہو گی۔ فلم میں پاکستان سے کامیڈین اداکاروں افتخار ٹھاکر،

ناصر چنیوٹی اور اکرم اداس نے کردار نبھائے ہیں جبکہ بھارتی اداکاروں میں

یہ بھی پڑھیں: رزمیہ فلم بگل فرام گوتیان یکم اگست کو چین میں ریلیز ہوگی

امریندر گل، ایمی ورک اور دیگر شامل ہیں۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ

اسے پاکستان کے 89 سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کی کہانی میں غیر

قانونی طور پر بیرون ملک سفر اور پردیس کی مشکلات کو موضوع بنایا گیا ہے۔