91

ورلڈکپ ، پاک بھارت میچ کی گیند 2 ہزار150 ڈالرز میں فروخت

Spread the love

لندن(سپورٹس رپورٹر)ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے مابین 16جون کو

کھیلے جانے والے میچ میں استعمال ہونے والی گیند 2 ہزار 150 ڈالر میں فروخت

ہوگئی۔یادگاری اشیافروخت کرنے والی ویب سائیٹ کے مطابق روایتی حریفوں کے

مقابلے میں ٹاس کیلیے استعمال کیا جانے والا سکہ ایک ہزار 450ڈالر میں خریدا

گیا ہے جب کہ اسکور شیٹ ایک ہزار ایک سو ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔یاد رہے

یہ بھی پڑھیں:پاکستان نے اہم میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

ورلڈکپ کے لیگ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 89رنز سے شکست دی تھی۔

دریں اثنا بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین سیمی فائنل میں استعمال ہونے والی گیند

کی قیمت 850ڈالر میں دستیاب ہے،اسکور شیٹ 400اور ٹاس کا سکہ 350میں بیچا

جائے گا۔