88

حکومت کا انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جا نیوالو ں کیلئے بایئو میٹرک شرط ختم کرنے کا فیصلہ

Spread the love

اسلا م آباد ( جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمر ان خان نے بزرگ شہر ی کی شکا یت

کا نو ٹس لیتے ہو ئے انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جا نے والو ں کیلئے بایئو میٹرک

شرط ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ، شنا ختی کا رڈ ، مو بائل سم بینک اکائو نٹ

کیلئے بائیو میٹرک شرائط لا گو نہیں ہو گی ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیر اعظم

عمران خان نے بزرگ شہر ی کی شکا یا ت کا نو ٹس لیتے ہو ئے وزیر اعظم آفس

کو ہد ا یا ت کی ہیں کہ وہ انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ جانے والو ں کے لئے بائیو

یہ بھی پڑھیں:حکومت میں رہ کر تبدیلی نہ لاسکے تو یہ ہماری ناکامی ہوگی،جہانگیر ترین

میٹرک کی شرط کو ختم کردیں ۔ وزیر اعظم کی ہدا یات کے بعد وزیر اعظم آفس ،

وزرات داخلہ اور نا درا کے ما بین ٹاسک مینجمنٹ سسٹم قائم کیا جا ئے گا ۔ اس

حو الے سے وزیر اعظم آفس نے کہا کہ جن کے انگوٹھو ں کی لکیریں مٹ چکے

ہیں ایسے لو گوں کی بہت بڑی تعداد ہیں ایسے افراد کو سرکاری دفاتر اور بینکو ں

میں مشکلا ت ہو تی ہے ان کے مشکلا ت کے ازالے کیلئے اقدا ما ت کر رہے ہیں

۔ وزیر اعظم عمران خان نے نا درا آفس کو متا ثرہ شہریو ں کی مشکلا ت کے لئے

فوری اقداما ت کر نے کا بھی ٹاسک دیا ہے ۔