44

تبدیلی تباہی پچانے لگ گئ،بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافہ

Spread the love

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے

بجلی کی قیمت میں 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا کی

جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مئی کی فیول

یہ بھی پڑ ھیں: آئی ایم ایف کے بجلی مہنگی کرنے کا مطالبہ تسلیم

ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں

جولائی کے بجلی کے بلوں میں اضافہ صارفین سے وصول کریں گی جبکہ بجلی

کی قیمت میں اضافے کا اطلا ق لائف لائن اور ’’کے ‘‘الیکٹرک صارفین پر نہیں

ہوگا۔