52

بھارت نے پاکستان سے برآمد کردہ تمام اشیاء پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کردی

Spread the love

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ایوان بالا (راجیہ سبھا ) نے پاکستان سے برآمد

کردہ تمام اشیاء پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا قانونی بل منظور کرلیا۔ بھارتی

میڈیا کے مطابق ایوان بالا نے پیر کے روز پاکستان سے برآمد کردہ تمام سامان پر

200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کا ایک قانونی بل منظور کرنے کیساتھ ساتھ دال

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے میں بھارت پھر نامراد

مسور،بورک ایسڈ ، تشخیصی اور لیبارٹری کیمیکل پر بنیادی کسٹم ڈیوٹی(بی سی

ڈی ) کوبھی بڑھا دیا ہے ،رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں ایوان میںوزیر مملکت

برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر نے وزیر خزانہ نرمالا سیترامین کی طرف سے 2قرار

د ا د یں پیش کیںتھیں اور دونوں کو حق رائے دہی کے ذریعے منظور کرلیا گیا۔

بل منظور