53

سابق رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ نے پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا

Spread the love

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے

بعد مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرزانہ بٹ غصے میں آپے سے

باہر ہو گئیں اور انہوں نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو تھپڑ دے مارا۔ جس پر

کارکنوں نے مداخلت کرکے معاملے کو رفع دفع کروایا۔ فرزانہ بٹ کا موقف ہے

کہ متعلقہ پولیس اہلکار نے ان سے بد تمیزی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply