38

صدر مملکت کے تفریحی, صوابدیدی فنڈز ز تقریباً ختم

Spread the love

اسلام آباد(جنرل رپورٹر) وفاقی حکومت نے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں

صدر مملکت کے تفریحی و تحائف، صوابدیدی فنڈز تقریباً ختم کردیے ،صدر

مملکت کے تفریحی و تحائف، صوابدید ی فنڈز 3کروڑ70لاکھ سے کم کر کے

محض ایک ہزار، صوابدیدی فنڈز 6کروڑ سے کم کر کے ایک ہزار کر دیے جبکہ

صدر مملکت کی تنخواہ تقریباً9لاکھ روپے ماہانہ برقرار رکھی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply