62

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا امکا ن نہیں، بھارتی وزارت خارجہ

Spread the love

نئی دہلی (جنرل رپورٹر)بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون

تنظیم اجلاس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کا کوئی امکا ن

نہیں ہے۔ پیر کو ترجمان بھارتی وزارتِ خارجہ رویش کمار نے کہاکہ پاکستان اور

بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے دوران

ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ انہوںنے کہاکہ ایس سی او اجلاس میں نریندر مودی

اور عمران خان کی دو طرفہ ملاقات طے نہیں۔