129

مشکل حالات میں عملاََ ثابت کیا میں مضبوط خاتون ہوں، وینا ملک

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آین لائن شوبز رپورٹر )

اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے میں ایک مضبوط خاتون ہوں اور میں نے مشکل

حالات میں اپنے عمل سے یہ ثابت بھی کیا ہے، کسی کی پیروڈی کرنا آسان کام

نہیں ہوتا اس کیلئے شخصیت کو خوب جانچنا پڑتا ہے اور تب جا کر آپ اس میں

کامیاب ہوتے ہیں۔ ایک انٹر ویو میں وینا ملک نے کہا جب آپ گھر سے باہر نکلتی

ہیں تو آپ کو مضبوط ہونا پڑتا ہے اور اگر ایسا نہیں ہوگا تو آپ کبھی بھی اپنی

منزل کو نہیں پا سکتیں۔ میں گھر سے باہر ایک مضبوط خاتون ہوں لیکن گھر میں

بالکل اس کے برعکس ہوتی ہوں کیونکہ وہاں آپ نے پیار اور محبت بانٹنا ہوتا ہے۔

وینا ملک نے ایک سوال کے جواب میں کہا سیاستدانوں اور شوبز شخصیات کی

پیروڈی کی ہے اور میرے پرستارمجھے بیحد سراہتے ہیں،