45

چین جلد ہی دنیا سے ایک اور قدم آگے

Spread the love

بیجنگ(جے ٹی این آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک)

چین جلد ہی تجارتی مقاصد کیلئے 5 جی لائسنس کی اجازت دے دے گا۔ اس کا

اعلان یہاں وزارت صنعت اورانفارمیشن ٹیکنالوجی نے کیا ہے، چین صحت اور

دیگر شعبوں میں5 جی کے استعمال کو فروغ دینا چاہتا ہے اس سلسلے میں متعلقہ

وزارت کا کہنا ہے جلد ہی ملک بھر میں تجارتی مقاصد کیلئے 5 جی لائسنس کی

اجازت دے دی جائے گی۔ اس طرح چین دیگر ممالک سے ایک قدم اور آگے بڑھ جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply