149

کراچی کی رہائشی معروف اداکارہ سعدیہ امام کو کوئٹہ سے اسلحہ لائسنس جاری

Spread the love

کوئٹہ (جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز)

معروف اداکارہ سعدیہ امام کو کوئٹہ سے اسلحہ لائسنس جاری کردیا گیا، تفصیلات

کے مطابق محکمہ داخلہ بلوچستان نے کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کی رہائشی

معروف اداکارہ سعدیہ حیدر زوجہ سید عدنا ن حیدر نقوی کو کوئٹہ سے اسلحہ

لائسنس جاری کردیا، اسلحہ لائسنس نمبر 2066-c/19 کے تحت سعدیہ امام صوبہ

بلوچستان کی حدود میں پستول اور ریوالور رکھنے کی مجاذ ہونگی، ڈپٹی کمشنر

آفس کوئٹہ کی جانب سے لائسنس جاری کردیا گیا۔