225

بوسہ اور 50 پائونڈ…

Spread the love

گوری خاتون عصابی طور پر مضبوط دکھائی دیتی تھی، وہ سٹریچرپر دوبارہ الٹا

لیٹ گئی اورسروسز دینے والے کی ہدایات کی منتظر تھی، 909 نے خاتون کو

اٹھنے کا کہا تو وہ اٹھ کر بیٹھ گئی اور اپنے جسم پر سفید تولیے کو درست کرنے

لگی، 909 نے اسے ہینڈز فری اتارنے کا کہا،اسے جیسا کہا گیا تھا اس نے ویسا

ہی کیا، 909 نے اس کا دایاں ہاتھ اپنی انگلیوں میں لے کر اسے زور سے پیچھے

کوجھٹکا دیا،اس کی ہلکی سی چیخ نکلی،اس نے اسکا دوسرا ہاتھ بھی اپنے بائیں

ہاتھ کی انگلیوں میں پکڑ کر پیچھے کو جھٹکا تو اس میں سے بھی تڑتڑاہٹ کی

آوازیں آئیں، اس نے گوری خاتون کو بتایا بہترین خواراک کے باوجود اسے ہڈیوں

کی دن بہ دن کمزوری کا سامنا ہے،اسکا جسم دکھتا ہے اور ایسا گوشت نہ کھانے

کے باعث ہے، گوری خاتون نے بتایا وہ سبزی خور ہے اور دودھ بھی پیتی ہے،

پڑھیں،ایجنٹ 909 پہلی قسط

909 نے کہا عمر کے اس حصے میں گوشت بہت ضروری ہے، ورنہ بڑھاپا

خطرناک ہو گا، باتوں باتوں میں وہ اس کے ہاتھوں پر مساج کرتا رہا، اس نے

گوری خاتون سے کہا اگلے مرحلے کیلئے اسے ذہنی طور پر تیار ہونا پڑے گا،یہ

کوئی آئل مساج نہیں بالکل ایک جسم کا دوسرے جسم کیساتھ ملاپ ہے جس میں

سیکس کا تو عنصر نہیں پایا جاتا، خاتون نے اس بات پر سر ہلا کر آمادگی ظاہر

کی تو اس نے اسے کھڑے ہونے کا کہا وہ سٹریچر سے نیچے اتر آئی، 909 نے

اس کا تولیہ اتار دیا اور اسے اپنی بانہوں میں لے کر اس کی ریڑھ کی ہڈی پر

مخصوص زاویوں سے اپنے ہاتھوں سے دبانا شروع کر دیا تو وہاں سے بھی کڑ

کڑ کی آوازیں آئیں اور خاتون کی چیخیں نکل گئیں، حالانکہ اس عمل سے کوئی

زیادہ تکلیف نہیں ہوتی تھی پھر بھی یہ سب کچھ اتنا اچانک تھا کہ اسے صنف

نازک ہونے کے باعث ردعمل دینا پڑا، پھر اس نے خاتون کا نام پوچھا تو اس نے

اپنا نام روبیکا بتایا، اس نے کہا روبیکا اس قسم کی مساج سروسز تم نے پہلے نہیں

لی ہونگی، یہ مساج کم ملاپ زیادہ ہے، اسے انگلیوں کے پوروں سے جوڑوں

پر مساج سے نہایت سکون حاصل ہو رہا تھا تبھی اسنے دھیرے سے کہا اوکے۔

909 نے اس کی گردن کے نیچے اپنی انگلیوں کے خاص انداز سے مارچ شروع

کر دیا تو وہ کسمسا اٹھی ،اس نے اسے زیادہ مضبوطی سے اپنے بازوئوں کی

گرفت میں لے لیا اور پوروں کی چہل قدمی تیز کر دی، خاتون اس کے بازوئوں

میں پانی کی لہر کی طرح بل کھارہی تھی، 3 سے 4 منٹ تک مساج برقرار رہا

پھر اچانک اسنے اسے الٹا گھما دیا، گردن پر زور ڈال کر اسے جھکنے کا کہا ،

خاتون کے نرم و نازک کولہے اس کی ٹانگوں میں پیوست ہو گئے ،وہ جسمانی

طور پر نہایت خوبصورت اور سیکسی تھی، اس نے اپنے وجود کو زیادہ ڈھلنے

نہیں دیا تھا،اس کے اعضا مضبوط تھے، 909 نے اس کی پسلیوں پر ہاتھ رکھ کر

انگو ٹھوں کو ریڑھ کی ہڈیوں کے مہروں پر جماتے ہوئے انہیں چہل قدمی کے

انداز میں نیچے لانا شروع کر دیا، خاتون کے کولہوں کے اوپر مرکزی ہڈی پر

اس نے زور سے نیچے کو دبایا تو اس کی پھر چیخ نکلی، یہ عمل تین سے چار

مرتبہ دہرانے کے بعد وہ اس کے بازوئوں کو الٹا گھما کر گردن کے پاس لے گیا

تو اس کی کلائیوں میں سے تڑ تڑ کی آوازیں آئیں،پھر اسے ایک جھٹکے سے

سیدھا کیا اور اپنے سینے سے لگاتے ہوئے گلے پر ہاتھوں کی گرفت بنائی ایسے

گلے دبایا جاتا ہے، یہ عمل انتہائی شرم انگیز تھا،وہ اس کی گرم سانسوں کو اپنی

گردن پر صاف محسوس کر رہی تھی ،اس نے اس کی پیچھے گردن پر انگلیوں کا

مارچ شروع کر دیا،آہستہ آہستہ انگوٹھوں کی مدد سے اس کی کنپٹیوں اور ماتھے

پر بھی انگلیوں کی پوروں سے مساج جاری تھا، وہ بالکل نڈھال ہوتی چلی جا رہی

تھی، 909 نے اس کے انتہائی نرم و نازک اور دودھ سے بھی سفید کولہوں پر

گرفت مضبوط بنا کر اسے پیچھے کو جھکنے کا کہا، وہ سٹریچر پر پیچھے کو

جھک گئی اور اسکا پیٹ اوپر کو اٹھ آیا، اس نے اس کے کولہوں کے نیچے سے

پکڑ لیکر اسے اوپر کی جانب جھٹکے دینا شروع کر دئے، اسے پیٹ پر کھنچائو

محسوس ہوا اس دوران اس کے بالائی نازک اعضاء اوپر کی جانب ڈھلک چکے

تھے پھر اسے سٹریچر پر الٹا لٹا دیا اور اس کی دونوں پنڈلیوں کو پیروں کی مدد

سے کولہوں کیساتھ ملا دیا، اسے شدید کھچائو محسوس ہوا، 909 نے اس سے

کہا کہ دو یا تین بار کرنے سے کھچائوکم ہو جائیگا اور یہ عمل ضروری ہے ،

پڑھیں،باغ صفائی، ایم کیو ایم اور مساج رسید (ایجنٹ 909 دوسری قسط)

تیسری بار اس کے دونوں پائوں جیسے ہی کولہوں کیساتھ مس ہوئے وہ اچھل کر

اس کے پیروں پر بیٹھ گیا اور اسے بیس تک گننے کا کہا، خاتون نے جلدی جلدی

گنتی شروع کر دی، بیس تک گنتی مکمل ہونے کے بعد بھی وہ نیچے نہ اترا اور

اس کے دونوں بازو اپنی طرف کھینچ کر انہیں ایک ہی ہاتھ میں پکڑا اور دوسرے

ہاتھ سے اس کی چوٹی کو کھینچا، اس کا سر اوپر کو اٹھنا شروع ہو گیا، وہ چیخ

اٹھی اور بس کرنے کا کہا، 909 نیچے اتر گیا اور اسے ایک جھٹکے سے دوبارہ

سیدھا کر دیا وہ بالکل نڈھال ہو چکی اور پسینے سے شرابور تھی، اس نے اس

کے بازئوں کو پکڑ کر انکا مساج شروع کر دیا اور پھر دوسرے بازو کا مساج

مکمل کرکے مخصوص تیل اٹھایا اور اسکے سینے پر ملنا شروع کر دیا، اسطرح

کہ اس کی چھاتی ہاتھوں کی گرفت سے اوپر کی جانب مسلی جا رہی تھی، وہ

سٹریچر پر ڈھیر ہو گئی ،اس نے کمرے میں موجود فریج میں سے دودھ کا ڈبہ

نکالا اور اسے کہا یہ پی لے ضروری ہے، خاتون نے دودھ کی بوتل کو منہ لگایا

اور آدھی خالی کر دی، کچھ دیر بعد جب اسے ہوش آیا تو اس نے محسوس کیا وہ

برہنہ ہے، 909 نے اسکا تولیہ زمین سے اٹھا کر اس کے پیٹ پر رکھ دیا اور اس

کا نچلا دھڑ بھی تھوڑا بہت ڈھانپ دیا، پھر اس کی پنڈلی کو اٹھا کر اپنے سر پر

رکھا اور کمان کی صورت میں سر کو آگے کی جانب گھمایا، یہ عمل اس کی

رگوں کیلئے تکلیف دہ تھا، وہ پھر چیخ اٹھی لیکن یہ عمل دونوں ٹانگوں پر جاری

رہا، 909 نے اچانک اسے اپنی گود میں اٹھا لیا تو اسکا تولیہ پھر سرک کر نیچے

جا گرا، اسنے اسکا سر زمین کی جانب موڑ دیا اور ایک منٹ تک اسے نیچے کو

ہی جھکائے رکھا، یہ مساج کی آخری مشق تھی، اس کے بعد 909 نے اسے گود

میں اٹھا کر دوبارہ سٹریچر پر بٹھایا اور بھرپور طاقت سے اسے اپنے سینے سے

لگا کر بھینچ ڈالا، وہ اب ہر تشدد کیلئے تیار تھی۔ کچھ دیر بعد اس نے اسے اپنی

بانہوں کی گرفت سے آزاد کیا اور پھر اسے لٹا کر پیروں کی درمیانی سطح پر

مساج شروع کر دیا اور کہا وہ باتیں کرنا شروع کر دے۔وہ فوراً بولی یہ سب کیا

تھا—-؟

909 نے اسے بتایا اب اسے ایک ہفتہ بھوک زور سے لگے گی، تھکن محسوس

نہیں ہو گی اور وہ چست رہے گی، ذہنی تنائو بھی نہیں ہو گا اور کسی مرد سے

ملاپ کی خواہش شدید اٹھے گی ایسا اس کے اختیار میں ہے وہ احترازکرے اور

ایک مہینہ کسی کے بھی قریب نہ جائے ورنہ اسکی جسمانی حالت پہلے جیسی

خراب ہوتی چلی جائیگی۔ مساج ختم ہوتے ہی وہ سٹریچر سے اٹھی اور اس نے

اس کو جپھی ڈال لی،اپنے ہونٹ اس کے ہونٹوں کے قریب لے گئی اور زور دار

بوسہ لے کر بولی اب وہ اس کا پیچھا نہپیں چھوڑے گی،اس نے پرس سے پچاس

پائونڈ کا نوٹ نکالا اور اسے تھما دیا، 909 نے پیسے رکھ لئے، اس کو کھینچ کر

اپنے قریب کیا دونوں ہاتھوں سے اس کے کانوں کو پکڑااور زور سے نیچے کو

جھٹکا دیا تو پٹخ کی آوازیں آئیں، وہ بے اختیار بولی اوہ مائی گاڈ، وہ بھی بولا یہ

رہ گیا تھا اور پھر وہ فوراً کمرے سے باہر نکل آیا،،،،،،، جاری ،،،،،،،