91

’’سچ کڑوا ہوتا ہے‘‘، قومی کرکٹر جنید خان کا منہ پر ٹیپ لگا کر احتجاج

Spread the love

لاہور(سپورٹس رپورٹر)چیف سلیکٹر انضمام الحق نے آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے

15 رکنی حتمی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم میں محمد عامر،

آصف علی اور وہاب ریاض کی واپسی ہوئی ہے جبکہ فاسٹ بائولر جنید خان کو

شامل نہیں کیا گیا جس پر احتجاج کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے اپنے منہ پر ٹیپ

لگا کر اپنی ایک تصویر سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا میں

کچھ نہیں کہوں گا،سچ کڑوا ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply