90

سو اور 1500 روپے مالیتی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج

Spread the love

لاہور( جے ٹی این آن لائن) 100 اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ

اندازی آج 15مئی کو ہو گی۔ 100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7

لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے 3، تیسرے انعام میں 1

ہزار روپے کے 1199 انعامات جبکہ 1500 روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام

30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10 لاکھ روپے کے 3 جبکہ تیسرے

انعام میں 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں

گے۔