121

پنجاب بھر میں بلدیاتی اداے، نئے ایڈمنسٹریٹرزتعینات، نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی

تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب

چودھری محمد سرور کی جانب سے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کرنے

کے بعد بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے سے صوبہ بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے

ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، میٹرو پولیٹن کارپوریشن

لاہورمیں کمشنر لاہور کو ذمے داری سونپ دی گئی ہے جو ایڈمنسٹریٹرز میئر

اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے۔