136

سلمان شہباز کو لندن میں شیشہ پیتے میڈیا نے پکڑلیا، سوال پوچھنے پر بھاگ نکلے

Spread the love

لندن(جے ٹی این آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن

لیڈر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز لندن کی ایک بار کے باہر شیشہ

پیتے ہوئے میڈیا کے نرغے میں آ گئے۔ صحافیوں نے سوا لوں کی بوچھاڑ کر دی

کہ آخر آپ لوگ پاکستان میں عدالتوں اور عوام کا سامنا کیوں نہیں کرتے، عوام

آپ کے قرضوں کا مہنگائی کی صورت میں بوجھ اتار رہی ہے آخر اس کا ذمہ

دار کون ہے؟ جس پر سلمان شہباز نے جواب دینے کی بجائے خامو شی سے

وہاں سے بھاگنے کو ترجیح دی ۔ سلمان شہباز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہوگئی ۔