102

تاریخ ساز امریکی ماڈل حلیمہ کا ایک اور منفرد کارنامہ

Spread the love

نیویارک(جے ٹی این آن لائن) امریکی مقابلہ حسن میں پہلی بار حجاب پہن کر

تاریخ بنانے والی امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے پہلی بار حجاب اور برقینی پہن کر

سپورٹس میگزین کے لیے ماڈلنگ کرکے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی۔ صومالی

نژاد حلیمہ عدن نے سپورٹس شمارے کے لیے حجاب اور اسلامی سوئمنگ سوٹ

برقینی پہن کر ماڈلنگ کی اور اس لباس میں ماڈلنگ کرنے والی پہلی ماڈل بن گئیں

۔حلیمہ نے 2016ء میں امریکی ریاست منی سوٹا کے مقابلہ حسن میں حجاب پہن

کر حصہ لیا تھا اور مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی پہلی حجابی ماڈل کا اعزاز

حاصل کیا تھا، سپورٹس شمارہ 8 مئی کو شائع ہوگا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply