129

پشاور پریس کلب کی یونس قیاسی کی یاد میں تقریب آج

Spread the love

پشاور(جے ٹی این آن لائن) صدارتی ایوارڈ یافتہ ادیب شاعرٍ ڈرامہ نویس اور

صحافی یونس قیاسی کی یاد میں تقریب آج بروز منگل 30 اپریل پشاور پریس کلب

میں ہوگی، تقریب کا اہتمام کلچرل کمیٹی نے کیا ہے جو صبح دس بجے زبیر میر

ہال میں منعقد ہوگی، تقریب سے ادب ٍشاعری ٍڈرامہ ٍصحافت سے وابستہ نامور

شخصیات یونس قیاسی مرحوم کی خدمات پر روشنی ڈالیں گے ا ور انکی خدمات

کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا.