47

امریکہ نے اپنے شہریوں کو بھارت ،مقبوضہ کشمیر سفر سے روک دیا

Spread the love

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ

کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے

اپنے شہریوں کو بھارت اور مقبوضہ کشمیرکے علاقوں میں سفرسے روک دیا۔

امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر قبضہ مقبوضہ کشمیر کی

صورتحال سیاحت کیلئے خطرناک ہے ،امریکی شہری مہاراشٹر ،تلنگانہ

اورمغربی بنگال نہ جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں