75

پرواز سے قبل طیارہ گرنے کی بد دعا کرنیوالا مسافرآف لوڈ

Spread the love

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن) اسلام آباد ائیر پورٹ پر جہا ز کے ٹیک آ ف کر نے
سے قبل مسافر نے طیارہ گرنے کی بددعا کی جس کے بعد اسے جہاز سے اتار دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روزخلیل نامی مسافر نے آسٹریلیا جانے کیلئے اسلام آباد
سے دبئی کی پرواز لی اور جہاز میں داخل ہو کر اپنی نشست پر بیٹھتے ہی جہاز کے گرنے
کی بددعا کرنا شروع کردی،

مسافر کی بددعا کرنے کی وجہ سے پورے جہاز میں خوف و ہرا س پھیل گیا جس سے جہاز
کا عملہ بھی پریشان ہوگیا۔

پائلٹ نے ائیر پورٹ سکیورٹی فورس(ے ایس ایف)کو طلب کیا اور مسافر خلیل کو جہا ز سے
باہر کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں