68

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری

Spread the love

اسلام آباد(صبا ح نیوز)بھارت کے سر پر فساد کا بھوت سوارہے جبکہ امن پسند

پاکستان امن کی آبیاری اور تعمیرنو میں ہمہ تن مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق

کرتار پور راہداری کی تعمیر تیزی سے جاری ہے۔ کشیدگی نے پاکستان کی تعمیر

وترقی کا متاثرہ نہیں کیا ہے انجینئرز اور مشینری شب و روز کام کرنے میں

مصروف ہیں۔ سرحدوں پر بھارت کی شرارتوں کے باوجود پراجیکٹ سٹاف وزیر

اعظم کی ہدایت کی مطابق پراجیکٹ کی جلد تکمیل کے لیے مسلسل کام جاری

رکھے ہوئے ہے۔حکام کا اعلی معیار یقینی بناتے ہوئے راہداری کا تعمیراتی کام

بروقت مکمل کرنے کے عزم قابل تحسین ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں