42

زرمبادلہ کے ذخائز 8 کروڑ اضافے کے بعد 14 ارب 95 کروڑ 62 ڈالر ہو گئے،سٹیٹ بنک

Spread the love

ملکی زرمبادلہ کے ذخائز 8 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 14 ارب 95 کروڑ 62

ڈالر ہو گئے سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے

مطابق زرمبادلہ کے ذخائز میں 8 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے سرکاری

ذخائر 8 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 8 ارب 11 کروڑ 65 لاکھ جبکہ مجموعی

ذخائر 14 ارب 95 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں