76

ہالی ووڈ تھرلر فلم’’ٹرپل فرنٹیئر‘‘آج ریلیز ہو گی

Spread the love

نیویارک (جے ٹی این آن لائن)امریکی شہر نیو یارک میں ایکشن سے
بھرپور ہالی ووڈ تھرلر فلم’’ ٹرپل فر نٹیئر‘‘آج سینما گھروں کی زینت
بنے گی۔

مقامی تھیٹر میں منعقد ہونے والی پریمیئر کی شاندار تقریب میں بین ایفلک
سمیت فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

جے سی چینڈر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز
سے ریٹائر 5اہلکاروں کے گرد گھوم رہی ہے جو جنوبی امریکا کے ڈرگ
مافیا کو لوٹنے کی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں بین ایفلک،آسکر ایساک،چارلی ہنیم،پیڈرو پاسکل،ایڈریا ایجونا اور شیلا وینڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں