46

جعلی ڈگری والے مودی کی نسبت عمران خان بہترین سیاستد ان ، اشوک سوائین

Spread the love

بھارت کے معروف جیو پولیٹیکل اسٹریٹیجسٹ اور اپ لا یونیورسٹی کے ڈائریکٹر

اشوک سوائین نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران آکسفورڈ سے تعلیم

یافتہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی شخصیت اور سمجھ بوجھ سے تصادم کو

روکنے میں مدد ملی۔ اشوک سوائین نے منگل کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ پاک بھارت

کشیدگی کے دوران آکسفورڈ سے تعلیم یافتہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی

شخصیت اور سمجھ بوجھ سے تصادم کو روکنے میں مدد ملی۔ عمران خان ایک

جعلی ڈگری رکھنے والے نریندر مودی کی نسبت ایک بہترین سیاست دان ثابت ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں