70

ہماری نظروں میں وزیر اعظم نوبل امن انعام حاصل کر چکے ہیں،وسیم اکرم

Spread the love

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹارآل رائونڈروسیم اکرم نے وزیر اعظم

کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو نوبل امن انعام کی

ضرورت نہیں، ہماری نظروں میں عمران خان نوبل امن انعام حاصل کر چکے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وسیم اکرم نے کہا کہ وزیر

اعظم عمران خان کے لیڈر بننے کے بعد پاکستان درست سمت جا رہا ہے، کئی

سالوں بعد قوم اپنے آپ کو مثبت اور محفوظ سمجھ رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں