63

مال روڈ دوبارہ ریڈ زون قرار،پولیس کو دھرنے، جلوسوںپر ایکشن لینے کا حکم

Spread the love

لاہور(کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے تاریخی مال روڈ کو 3 ماہ کے لئے پھرریڈ

زون قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ہونیوالے خصوصی

نوٹیفکیشن میں لاہور کی تاریخی شاہراہ مال روڈ کو ریڈزون قرار دے دیا۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے

لاہور پولیس کو ہدایت کی گئی ہے کہ مال روڈ پر دھرنوں ، جلسے، جلوسوں اور ریلیاں کو ہر

صورت روکا جائے اور اگر کوئی ایسا اقدام کرتا ہے توا س کیخلاف ایکشن لیاجائے۔

Leave a Reply