167

سعودی حکومت کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ

Spread the love

سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018ء سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

Leave a Reply