57

آج کا دن کیسا گذرے گا

Spread the love

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آج ان شاء اللہ اچھا دن ثابت ہو گا۔ پرانی ایک خواہش پوری ہو گی اور جو شخص وجہ تنگی بنا ہوا تھا وہ بھی بھاگ جانے میں کامیاب ہو گا اب بے فکر رہیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جس دن آپ کو اچھے بُرے کی تعمیر ہو گئی اس دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ آج بھی غیروں سے خطرہ ہے۔ ان دنوں اپنی عزت کا خاص خیال رکھنا ہو گا۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
کسی بھی بیماری کو نظرانداز نہ کریں۔ اچھی طرح چیک اپ کروائیں اور آج آپ صبح ہی اپنی نظر اتار لیں۔1000مرتبہ اللہ پڑھ کر اپنے گھر سے نکلا کریں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کو انجان جگہ سے اللہ مدد دے رہاہے۔ آپ کو بات سمجھ میں نہیں آ رہی اور اچھے وقت کو نظر انداز کر رہے ہیں۔آج جو آفر ملے اس کو مت چھوڑیں۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
سب آپ کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے خراب ہو رہا ہے۔ آپ جس کی توبہ نہیں ک%8ک %D ے8%1 ۋ%کBA8%D ۔8%C ۉ%اA78%D حA%A ڸ%اֱ D82%A9 %1 ے9 %A%ی928׾ بو %D ف8%A%بے Ա DA6%8B%A%D84
%0D
%C ب%س849%D % %ہDBD8 8%1%ظہ A78%D7%8%ر 8%DC 228%اAAA3B3% %8%ےAA22 %D3%8%م0A8ұ
%%D بپ ׳ ةم ш D84غو %D9ن %1%DB7ۋت %D ں9ک %D4ں %A%ثر 928߁ ڨا ߢ%%D ةن A99%D8ر %4%DA7%89%8%ور B1A%وباری حضرات دونوں کے لئے بے حد اچھا رہے گا۔ شام تک اندازہ ہو جائے گا۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج نظر ہے۔پرندوں کوخوراک ڈالیں اور غصہ بھی کم کریں۔ مریخ زائچے میں جو دوسروں سے جھگڑے کا سبب بن سکتا ہے۔ آج کا دن آپ کی گھریلو زندگی میں بھی تھوڑی سی ٹینشن دے رہا ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آج اہم اور اچھا دن ہے۔ آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔ جس طرح کا معاملہ چاہتے تھے۔ ویسا ہی ہو سکتا ہے۔ جن افراد نے جو بھی مقصد حاصل کرنا ہے قدم اٹھانے کی ضرورت ہے بس۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جب ستارے اپنی پوزیشن بدل رہے ہوں تو غیر یقینی حالات پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس ل ئے صبح ہی صدقہ دے کر خود کو محفوظ کر لیں تو بہتر ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
ایک راستہ بند ہو گیا تو کیوں پریشان ہیں اللہ پاک اور کئی راستے کھول دیں گے۔ آج اچھا دن ہے۔ سوچ سے زیادہ بہتری ملنے کا امکان واضح دکھائی دے رہا ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
بلاوجہ کی ٹینشن میں آئے ہوئے ہیں۔ چاہ کر بھی نہیں نکل پا رہے۔ خانگی مسئلے الگ سے تنگ کررہے ہیں۔ اس لئے سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی صبح و شام تلاوت لازمی کریں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
ایک باہر کا شخص ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ آپ کو اس سے دور رہنے کا مشورہ ہے۔ اور ذاتی معاملات کو جس قدر ممکن ہو ، کسی کے ساتھ بات نہ کریں۔

Leave a Reply